تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اگست 2011
وقت اشاعت: 18:55

نیو زی لینڈمیں اسٹا ر وار زکے کر داروں پر مشتمل سکّے جا ری کر دیئے گئے

جنگ نیوز -


کرائسٹ چرچ…این جی ٹی…کر نسی او ر سکو ں پر عمو ما اہم قومی شخصیا ت کی تصاویر مو جو د ہو تی ہیں تاہم نیو زی لینڈ میں سا ئنس فکشن فلم اسٹار وار زکے کرداروں کی تصا ویر پر مشتمل سکّے جا ری کر دئیے گئے ہیں ۔ نیو زی لینڈ کی ٹکسا ل کی جا نب سے اسٹا ر وار زکے کر دار Darth Vader, Luke Skywalker, اور Yoda کی تصاویر پر مشمل چا ندی کے چالیس سکّے جا ری کیے گئے ہیں ۔ایک پا ؤ نڈ مالیت کے ان چا ر یا دگار ی سکوں کا ایک سیٹ دو سو پینتس (235)پا ؤ نڈ میں فر و خت کیا جائے گا ۔ ایک اعلا ن کے مطا بق اسی اندا ز کے مزید سکّے دو ہزار چو دہ میں جاری کیے جائیں گے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.