تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:7

بکھر:پاک فضائیہ کا جیٹ طیارہ گرکر تباہ ،دونوں پائلٹ زخمی

جنگ نیوز -


بکھر…پاک فضائیہ کا ایک جیٹ طیارہ ، بھکر کے قریب گرکر تباہ ہوگیا ، طیارے سے بچ کر نکلنے کی کوشش میں زیر تربیت خاتون پائلٹ زخمی بھی ہوگئیں۔ ذرائع نے جیونیوز کو بتایا ہے کہ پاک فضائیہ کا ایف سیون طرز کا جیٹ طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا ، یہ طیارہ بھکر کے قریب کلورکوٹ علاقہ میں گرا ، اس پر ٹرینر پائلٹ اور خاتون ٹرینی پائلٹ سوار تھے ، جو دونوں طیارے سے ایجکٹ کرگئے تاہم اس دوران خاتون پائلٹ کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی ملی ہے، فضائیہ کی ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ والے علاقہ میں بھیج دی گئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.