تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:40

ملک میں بجلی کی طلب اورر سد میں فرق 3512 میگاواٹ ہوگیا

جنگ نیوز -
اسلام آباد…جنگ نیوز… ملک میں بجلی کی طلب اور رسد میں فرق 3512 میگاواٹ ہوگیا ہے۔ وزارت پانی وبجلی کے ترجمان نے پیرکو ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ روز بجلی کی مجموعی پیداوار13ہزار722 میگاواٹ اور طلب 17ہزار234 میگاواٹ رہی جبکہ کے ای ایس سی کو670 میگاواٹ بجلی فراہم کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پن بجلی کے منصوبوں کی پیداوار5ہزار932 میگاواٹ، تھرمل منصوبوں کی پیداوار ایک ہزار783 میگاواٹ، آئی پی پیزکی پیداوار5ہزار894 میگاواٹ اور رینٹل منصوبوں کی پیداوار113 میگاواٹ رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.