تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:40

ویتنام نے کینیڈا سے مویشیوں کی درآمد پر 8سالہ پابندی ختم کر دی

جنگ نیوز -
اوٹاوا…جنگ نیوز…ویتنام نے کینیڈا سے مویشیوں کی درآمد پر 8سالہ پابندی ختم کر دی ۔ویتنام ایشیاء کا پہلا ملک ہے جس نے 2003ء سے مویشیوں میں میڈ کاؤ بیماری کی موجودگی کی وجہ سے کینیڈا سے زندہ مویشی کی درآمد پر عائد پابندی کا خاتمہ کیا ہے۔کینیڈا کے وزیر زراعت اور تجارت ایڈ فاسٹ نے بتایا ہے کہ ویتنام نے کینیڈا سے مویشیوں جن میں گائے ،بھینس،بھیڑ اور بکری شامل ہے پر عائد درآمد ی پابندی ختم کر دی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.