تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:51

” اسمرفز“ نے ہیری پورٹر اینڈ ڈیتھلی ہالوز کو پیچھے چھوڑ دیا

جنگ نیوز -


لاس اینجلس …جنگ نیوز… ہالی وڈ کی فلم اسمرفز نے 60 ملین کا بزنس کرکے فلم ہیری پورٹر اینڈ ڈیتھلی ہالوز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ امریکا بھر کے سینماؤں میں باکس آفس پر شاندار بزنس کرنے والی ہیری پورٹر سیریز کی آخری فلم کو ہالی وڈ تھری ڈی اینی میٹڈ فلم اسمرفز نے ریلیز ہوتے ہی 60ملین ڈالر کا بزنس کرکے پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ مذکورہ فلم نیلے رنگ کی کارٹون نما مخلوق کے گرد گھومتی ہے جو انسانوں کی دنیا میں اپنی شرارتوں سے تہلکہ مچا دیتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.