تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:51

سان فرانسیسکو کی زیر زمین ریلوے کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

جنگ نیوز -
سان فرانسیسکو…جنگ نیوز…عالمی سطح پر”اینونیمس “ کے نام سے معروف ہیکرز نے امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہرسان فرانسیسکو کی زیر زمین ریلوے کی ویب سائٹ ہیک کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زیرزمین ریلوے سے وابستہ ویب سائٹ پرسائبرحملہ کیا گیا جس میں ہیکرز نے صارفین کی معلومات چرائیں۔ حکام نے ویب سائٹ ہیک ہونے پر افسوس کا اظہارکیا ہے اور کہا ہے کہ صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.