تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:51

بھارت کو خام تیل کی فراہمی رواں ماہ کے آخر تک معمول پر آجائیگی، ایران

جنگ نیوز -
تہران…جنگ نیوز… ایران نے کہا ہے کہ بھارت کو خام تیل کی فراہمی رواں ماہ کے آخر تک معمول پر آجائے گی۔ نیشنل ایرانین کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق بھارت نے ایران کو خام تیل کی ادائیگیاں شروع کردی ہیں اور ایران کی جانب سے بھی سپلائی شروع ہے تاہم سپلائی اگست کے آخر تک 4 لاکھ بیرل یومیہ کے معمول پر آجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ادائیگیوں کے مسئلہ پر بھارت کو خام تیل کی سپلائی مکمل طور پر نہیں روکی تھی بلکہ سپلائی کم کی گئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.