تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اگست 2011
وقت اشاعت: 20:12

کرکٹر شعیب اختر کی آ پ بیتی جلد منظرِ عام پر آئے گی

جنگ نیوز -


کراچی …پا کستا نی کر کٹ کے متنا زع کھلا ڑ ی اور دنیا کے تیز ترین بالر شعیب اختر کی ا ٓ پ بیتی شا ئع کی جا رہی ہے جو جلد منظر ِ عام پر آ ئے گی۔راولپنڈی ایکسپر یس کے نا م سے جانے جانے والے شعیب اختر نے اپنی آ پ بیتی میں دنیائے کرکٹ کے کئی پوشیدہ رازوں اور کھلاڑیوں کی با ہمی چپقلشوں سے پر دہ اٹھا یا ہے جو ستمبر میں فر و خت کے لیے پیش کی جائے گی ۔ اس سلسلے میں ایک اہم با ت یہ بھی ہے کہ پاکستا ن سے شہر ت حاصل کر نے والے با لر کی یہ کتاب کی بھا رت میں شا ئع کی جا رہی ہے جبکہ پا کستا نی کر کٹ بو رڈ نے شعیب اختر کی آ پ بیتی اوراس میں مو جو د تفصیلا ت سے قطعی طور پر لا علمی کا اظہار کیا ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.