تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اگست 2011
وقت اشاعت: 20:12

آسٹریلیا : عوامی مقامات پرمنفرد آرٹ ما ڈلزمیں شہریوں کی دلچسپی

جنگ نیوز -


کینبرا…دنیا بھر میں ماہر آرٹسٹ اپنی فنکارانہ صلا حیتوں کا ثبو ت دیتے ہو ئے شہر کے مختلف اہم مقامات پر اپنے تیار کر دہ آرٹ کے نمونے نصب کرتے ہیں ۔حال ہی میں آسٹریلیا کے شہر Melbourneمیں ایک آرٹسٹ نے منفرد اور دلچسپ دیوہیکل آرٹ کے ماڈلز تیار کر کے مختلف مقامات پر رکھے جو کسی نامور شخصیت یا مقام کے بجائے جیو میٹری کے اشکال کی شکل میں سبز رنگ میں تخلیق کیے گئے ہیں۔مختلف عوامی مقامات کی زینت بنے ہوئے یہ فن پارے نا صرف اپنی انفرادیت سے آنکھوں کو دھوکہ دے رہے ہیں بلکہ لو گوں کی توجہ کا مرکز بھی بن گئے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.