تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اگست 2011
وقت اشاعت: 3:2

شمالی وزیرستان:جاسوس طیارے کا حملہ ،4 افراد ہلاک

جنگ نیوز -


میران شاہ.. . . . . .. شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے حملے میں4افراد ہلاک ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں جاسوس طیارے سے ایک مکان پر 2میزائل فائر کئے گئے جس کے نتیجے میں 4فراد ہلاک ہوگئے۔ہلاک ہونے والوں میں 1بچہ،3 عورتیں اور1 مرد شامل ہے۔حملے کے بعد جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری رہیں جس کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.