تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اگست 2011
وقت اشاعت: 3:2

روس میں گرمی کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

جنگ نیوز -
ماسکو. . . . .. اپنی سردی کی وجہ سے مشہور روس ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے،،اتنی شدید گرمی اس سے پہلے کبھی یہاں نہیں پڑی۔روس میں ان دنوں درجہ حرارت اکتیس ڈگری ہے لیکن روسیوں کے ہوش اڑ گئے ہیں۔ نوجوان،،لڑکے اور لڑکیاں،بچے آئس کریم پر ٹوٹ پڑے،فواروں کے پاس بھی عوام کا رش ہے جو نہا کر گرمی دور کررہے ہیں۔روسی حکومت کا کہنا ہے کہ دوہزار دس میں ریکارڈ گرمی پڑی تھی جس میں کئی ہلاکتیں بھی ہوئی تھیں،لیکن اس گرمی نے تو پچھلے ساری ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.