تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اگست 2011
وقت اشاعت: 3:2

جنوبی افریقہ نے برف کی چادر اوڑھ لی

جنگ نیوز -
جوہانسبرگ. . . .. . . .جنوبی افریقہ نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے، برف باری سے عوام تو انجوائے کررہے ہیں لیکن ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے۔جنوبی افریقہ کے چھوٹے بڑے شہروں میں برف باری نے درجہ حرارت کو گرا دیااور سردی میں اضافہ کردیا ہے۔کئی اہم شاہراہیں برف گرنے سے بند ہوگئیں اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ عوام نے گاڑیوں سے اتر کر برف باری کا مزہ لیا۔بچوں نے برف کے گولے بنا بنا کر ایک دوسرے پر مارے۔ محکمہ موسمیات نے ملک میں آج بھی برف باری کی پیشگوئی کی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.