تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اگست 2011
وقت اشاعت: 7:40

لاہور ہائیکورٹ میں نئے صوبوں کی تشکیل کے خلاف درخواست دائر

جنگ نیوز -


لاہور…لاہورہائی کور ٹ میں نئے صوبوں کی تشکیل روکنے کیلئے درخواست دائر کردی گئی ہے جس پرہائی کورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔شکیل احمد ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر کردہ درخواست میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ نئے صوبوں کی تشکیل پاکستان کو کمزور اور غیر مستحکم کرسکتی ہے۔درخواست گزار کے مطابق آئین میں نئے صوبوں کی گنجائش نہیں ہے۔ہائی کورٹ نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے کارروائی ستمبر کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کردی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.