تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:36

امریکا: او ہا ئیو میں کم سے کم وقت میں ریو بک کیو ب حل کر نے کی جنگ

جنگ نیوز -


اوہائیو…این جی ٹی…مختلف رنگوں کے ٹکڑ وں پر مشمل ریو بک کیو ب حل کر نے کے لئے مہار ت اور ذہا نت دونوں در کا رہو تی ہے جس کی جنگ امریکی ریا ست اوہائیومیں ہو ئی۔Ohio State University میں ہو نے والے کم سے کم سے وقت میں ریو بک کیوب حل کر نے کے اس مقابلے میں دو سو سے ز ائدفراد شریک ہو ئے جنہوں نے اپنی انگلیوں کی مہارت سے یہ مقابلہ جیتنے کی کوشش کی جبکہ ان میں سے بعض افراد نے آنکھوں پر پٹیا ں بھی با ندھ رکھی تھیں ۔ گز شتہ سا ل یہ مقابلہ جیتے والے فرد نے صر ف گیا رہ سیکنڈ میں ریو بک کیو ب حل کر لیا تھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.