تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:36

پشاور کے شاہین بازار میں فائرنگ،ایک ہی خاندان کے5افراد قتل

جنگ نیوز -


پشاور…پشاور کے علاقہ شاہین بازار میں فائرنگ کرکے پانچ افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق پشاور کے شاہین بازار کے محلہ نورالاسلام میں گھر کے اندر فائرنگ کرکے پانچ افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں میاں بیوی، دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق قتل کی محرکات تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولیں عمارت کے دوسرے منزل میں رہائش پذیر تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.