16 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:22
اہم طالبان کمانڈرفضل محسود فضل محسود کراچی سے گرفتار
جنگ نیوز -
کراچی...کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم لیڈر فضل محسود کو کراچی میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایس ایس پی سی آئی ڈی پولیس کے مطابق فضل محسود بیت اللہ محسود کا قریبی ساتھی ہے، اسے کیماڑی کے علاقے سے گرفتار کیا گیا، گرفتارملزم نے اعتراف کیا کہ بیت اللہ محسود کراچی میں میرے پاس ٹھہرتا تھا۔