تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اگست 2011
وقت اشاعت: 18:46

خیبر ایجنسی:وادی تیرہ میں2ریموٹ کنٹرول دھماکے،12افرادہلاک

جنگ نیوز -


خیبر ایجنسی…خیبر ایجنسی میں2بم دھماکوں میں کم از کم 12افرادہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں دو دھماکے جو دونوں ریموٹ کنٹرول سے کئے گئے کے نتیجہ میں 12افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے سرکاری ذرائع نے دھماکوں میں12افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.