تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اگست 2011
وقت اشاعت: 18:57

اسفندیار ولی نے اے این پی کا اجلاس 28اگست کو طلب کرلیا

جنگ نیوز -


پشاور …عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے پارٹی کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس 28اگست کو پشاور میں طلب کرلیا۔پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات سینیٹر زاہد خان نے بتایا کہ اسفند یار ولی جرمنی اور لندن کے 20روزہ تنظیمی دورے کے بعدآج وطن واپس پہنچ گئے ہیں اور پارٹی کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس 28اگست کو پشاور میں طلب کیا ہے۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ، کراچی کے حالات اور وہاں بلدیاتی نظام کی بحالی سمیت دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.