تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:43

برطانیہ میں فسادات پر اکسانے والے2 ملزمان کو قید

جنگ نیوز -


لندن ... برطانیہ میں انٹرنیٹ کے ذریعے عوام کو اکسانے والے ،دو ملزمان کو چار سال قید کی سزا سنادی گئی ،برطانیہ کی چے شائر پولیس کے مطابق بیس سالہ جارڈن بلیک شااور بائیس سالہ کینن کو فیس بک کے ذریعے عوام کو فسادات پر اکسا رہے تھے،جس پر عدالت نے انہیں چار سال کے لئے جیل بھیج دیا ہے، پولیس کے مطابق ملزمان کو سزا یہ ثابت کرتی ہے کہ جرائم جس طرح بھی کئے جائیں انہیں قطعی معاف نہیں کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.