تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:54

برطانیہ میں فسادات سے متاثرہ علاقوں کیلئے بزنس فنڈقائم

جنگ نیوز -
برطانیہ میں فسادات سے متاثرہ علاقوں کیلئے بزنس فنڈقائم

لندن…برطانیہ میں فسادات سے متاثرہ علاقوں کے لئے بزنس فنڈز قائم کردیا گیا ہے،جس کے تحت تمام متاثرہ کاروباری افراد کو معاوضہ دیا جاسکے،برطانیہ میں ہونیوالے چار روزہ فسادات کے دوران کئی شہروں میں ہزاروں دکاندار لوٹ مار کا شکار ہوئے،جن کے نقصانات کا ازالہ کرنے کے لئے برطانوی حکومت نے بزنس فنڈ قائم کردیا ہے،جس کے تحت تمام متاثرہ کاروباری افراد کو معاوضہ دیا جائے گا، معاوضوں کی ادائیگی اور فنڈز کے قیام کا اعلان حکومتی وزرا آج کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.