تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 7:18

اوبامااپنی بیٹیوں کے لیے فکرمند

جنگ نیوز -


واشنگٹن…امریکی صدرباراک اوباما جو دو لڑکیوں کے باپ بھی ہیں،انھوں نے اپنی بیٹیوں کو محفوظ رکھنے کیلئے کیا سوچا ہے،امریکی ٹی وی کو ایک انٹرویومیں انھوں نے اس کا اظہار بہت دلچسپ انداز سے کیا ہے۔سی این این کو ایک انٹرویو کے دوران صدر اوباما نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ اگر وہ دوبارہ صدر منتخب ہوگئے تو سیکرٹ سروس کو حکم دیں گے کہ وہ اپنے گارڈز کو ہدایت کرے کہ وہ لڑکوں کو ان کی دونوں بیٹیوں سے دور رکھیں، امریکی صدر کے مطابق جب لڑکے ان کے ساتھ ڈیٹس مارنے کی کوشش کریں تو محافظ بچیوں کواپنے گھیرے میں لے لیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.