تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 7:18

کراچی:وقفے وقفے سے مختلف علاقوں میں شدید فائرنگ

جنگ نیوز -
کراچی…خورشید عباسی…کراچی کے مختلف علاقوں شاہ فیصل کالونی، ڈیفنس، گلشن اقبال، طارق روڈ، گارڈن، سولجر بازار،لیاری، رنچھوڑ لائن، سٹی کورٹ کے اطراف، کیمیکل مارکیٹ میں فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔فائرنگ سے ان علاقوں میں خوف وہراس پھیل گیا ہے تاہم پولیس کی جانب سے کوئی فوری کارروائی عمل میں نہیں آئی ہے اور فائرنگ کی وجہ بھی معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.