تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 10:32

کولمبو بندرگاہ پر ٹرمینل کی تعمیر کیلئے سری لنکا چین معاہدہ

جنگ نیوز -
کولمبو…جنگ نیوز…سری لنکا کی حکومت نے دارالحکومت کولمبو کی بندرگاہ پر ایک نئے ٹرمینل کی تعمیر کے لیے چین کے ساتھ 50 کروڑ ڈالر کے ایک معاہدے پر دستخط کر دیئے ۔ سری لنکا کے وزارت خارجہ کے مطابق یہ غیر ملکی پرائیویٹ سرمایہ کاری کا اس ملک کا سب سے بڑا معاہدہ ہے۔کولمبو بندرگاہ کو بہتر بنانے کا کام دومرحلوں میں انجام پائے گا۔ جس کا پہلا حصہ 2013 تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.