تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 10:44

ارجنٹائن میں ٹینگوڈانس کی ورلڈ چیمپئن شپ کا انعقاد

جنگ نیوز -


بیونس آئرس…ارجنٹائن کے دارلحکومت بیونس آئرس میں سب سے پسندیدہ ٹینگو ڈانس کی ورلڈ چیمپین شپ کا آغاز ہو گیا ہے ، تیس اگست تک جاری رہنے والے ٹینگو ڈانس کے اس مقابلے میں 4 سو جوڑے حصہ لے رہے ہیں،، جب کہ یہاں 500 موسیقار بھی خوبصورت سر بکھیریں گے ،جیتنے والے جوڑے کو کوئن اور کنگ کے ٹائٹل کے ساتھ 4 ہزار8 سو ڈالرز کا انعام بھی ملے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.