تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:18

جاپان کے مشرقی علاقوں میں زلزلہ

جنگ نیوز -
ٹوکیو…جنگ نیوز…جاپان کے مشرقی علاقوں میں بدھ کی صبح زلزلہ آیا جس کے جھٹکے دارالحکومت ٹوکیو میں بھی محسوس کئے گئے۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹرسکیل پر4.4 تھی اور یہ مقامی وقت کے مطابق صبح 9بجکر23 منٹ پرآیا۔ زلزلے کی شدت کم ہونے کے باعث سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.