تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:18

”رائز آف دی پلانیٹ آف دی ایپس“کا مزید 4کروڑ ڈالر بزنس

جنگ نیوز -


نیویارک…جنگ نیوز…ہالی وڈ کی فلم ”دی رائز آف دی پلانیٹ آف دی ایپس“ نے ریلیزکے دوسرے ہفتے میں بھی 4کروڑ ڈالرکا بزنس کرلیا۔ امریکا بھر میں بندروں کی حکومت پر بنائی جانے والی مذکورہ فلم نے باکس آفس میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیئے ہیں۔ فلم کی کہانی ایسے بندروں کے گرد گھومتی ہے جو ظلم سے بے زار ہوکر دنیا پر حکومت کرنے کی سوچتے ہیں۔ فلم مارڈھاڑ، سسپنس اور رومانیت سے بھرپور ہے۔ فلم دی رائز آف دی پلانیٹ آف دی ایپس نے ریلیز کے دوسرے ہفتے میں بھی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 4کروڑ ڈالر کا ریکارڈ بزنس کیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.