تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:4

کوئٹہ، میں نامعلوم افرا دکی فائرنگ سے نیٹو ٹینکر تباہ

جنگ نیوز -
کوئٹہ...جنگ نیوز…کوئٹہ کے علاقے میاں غنڈی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نیٹو ٹینکر کو آگ لگا دی اور فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے نواحی علاقے میاں غنڈی میں نامعلوم موٹر سواروں نے نیٹو ٹینکر پر فائرنگ کی جس سے ٹینکر میں آگ لگ گئی اور مکمل طو ر پر تباہ ہو گیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور ملزمان کی تلاش شرو ع کر دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.