تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:4

جعفرآباد‘ مزاحمت پر ایک شخص ہلاک، ایک زخمی

جنگ نیوز -
جعفرآباد...…جنگ نیوز…جعفرآباد کے علاقے علی آباد کے قریب نامعلوم مسلح افرادنے مزاحمت پرایک شخص ہلاک کردیا۔پولیس کے مطابق جمعرات کو اوستہ محمد کے گوٹھ علی آباد کے قریب تین موٹر سائیکل سواروں نے محمد حسن سے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی مزاحمت پرڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے محمد حسن کو قتل اوراس کے ساتھی الٰہی بخش کوزخمی کر دیا او رموٹر سائیکل لے کر فرارہو گئے۔پولیس موقعہ پر پہنچ کر لاش اور زخمی کو سول ہسپتال اوستہ محمد پہنچایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.