17 اگست 2011
وقت اشاعت: 13:46
آ ئی فو ن استعما ل کر نیوالاماہر بندر
جنگ نیوز -
لندن…این جی ٹی..ٹیکنا لو جی اور جد ید ایجا دا ت نے صرف انسا نو ں کو ہی نہیں بلکہ بندروں تک کو متا ثر کر دیا ہے ۔ ذرا س بندر کو تو دیکھیے کس مہارت سے آ ئی فو ن استعمال کر رہا ہے ۔ آ ئی فو ن کا شو قین یہ بندر کسی شرا رتی بچے کی طرح اپنے ما لک کا فو ن اپنے قبضے میں کر لیتا ہے اور مزے سے اس پر کھیل کر جدید ٹیکنا لو جی پر مہارت کا ثبو ت پیش کر تا ہے ۔