17 اگست 2011
وقت اشاعت: 13:57
ہیر ی پو ٹراسٹو ڈیو ٹو ر کے ٹکٹ اکتو بر سے فر و خت کیلئے پیش کیے جا ئیں گے
جنگ نیوز -
لندن…این جی ٹی...ہیر ی پوٹر فلم سیر یز بنا نے والے ادارے وارنر بر اد رز کی جا نب سے فلم اسٹوڈیو ٹو ر کا اعلا ن کیا گیا ہے جس کے دوران ہیر ی پو ٹر فلم کے مدا ح ان تما م اسٹو ڈیو ز کا دورہ کر سکیں گے جہا ں فلم کی عکس بندی کی گئی ہے ۔Studio Tour London The Making of Harry Potterکے نا م سے شر وع کیے جا نے والے اس ٹو ر کے ٹکٹ تیر ہ اکتو بر سے آ ن لائن فر و خت کے لیے پیش کیے جا ئیں گے ۔ اس دلچسپ ٹو ر کے دوران ہیری پو ٹر کے فین شما ل مغربی لند ن میں واقع ڈیڑ ھ لاکھ اسکو ائر فیٹ پر پھیلے ان اسٹو ڈیو زمیں فلم کے دکھا ئے جانے والے منا ظر اور ٹیکنالو جی کو انتہا ئی قریب سے دیکھ سکیں گے ۔