تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 13:57

سوئٹزر لینڈ میں جمی ہو ئی برف پرمنفرد مہم جو ئی

جنگ نیوز -


زیورچ…این جی ٹی...اونچی چٹا نوں اور پہاڑوں کے علاوہ جمی ہو ئی برف پر بھی مہم جو ئی کی جا سکتی ہے حال ہی میں سوئٹزر لینڈ میں جمی برف پر مہم جوئی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا ۔اس منفرد مقابلے کیلئے خصوصی طورپر ایک جمی برف کی مصنوعی اونچی چٹان تخلیق کی گئی جس پر مہم جو ئی کے شوقین افرادنے حفاظتی رسی کے ذریعے چڑ ھائی کی۔پہا ڑوں اور جمی برف پر مہم جو ئی کا طر یقہ کا ر تو ایک جیسا ہے لیکن اس مقابلے کی خاص بات یہ ہے کہ جمی برف پر چڑھتے وقت گرمی کا احسا س نہیں ہو تا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.