تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 20:35

وین رو نی کے قیمتی نقلی با ل سفید ہو نا شرو ع ہو گئے

جنگ نیوز -


لندن …اپنے اصلی با لوں سے محرو م ہو جا نے وا لے بر طا نوی فٹ با لر وین رونی کے پچا س ہزار ڈالر ما لیت کے لگوائے گئے با ل سفید ہو نا شرو ع ہوگئے ہیں ۔ رو نی نے حا ل ہی میں اپنے گنج پن کو چھپا نے کے لیے ہزاروں ڈالر خر چ کر کے ہیئر ٹرا نسپلا نٹیشن کر وائی تھی تاہم ان کے یہ ساری رقم اب ڈو بتی نظر ا ٓرہی ہے کیو نکہ ان قیمتی با لوں نے اپنا رنگ بدلنا شروع کر دیا ہے اور سفید ہو نا شروع ہو گئے ہیں ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ان بالو ں کا ا صلی رنگ واپس لا نے کے لیے رونی کتنی رقم خر چ کر یں گے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.