17 اگست 2011
وقت اشاعت: 20:35
شا ہ رخ کے فلمRaOneکے گیم کی پہلی جھلک منظر ِ عام پر ا ٓگئی
جنگ نیوز -
ممبئی …شا ہ رخ کی آ نے والی سا ئنس فکشن فلم RaOneکی پر و مو شن کے لیے بنا ئے جا نے والے اینیمیڈ گیم کی پہلی جھلک منظر ِ عام پرآ گئی ہے۔Ra Oneنامی اس گیم فلم میں شا ہ رخ خان کے سپر ہیرو کے کر دارکو اینیمیڈ انداز میں پیش کیا گیا ہے جسے پلے اسٹیشن ٹو اور تھر ی پر کھیلا جا سکتا ہے۔RaOne کا یہ گیم ستمبر میں ما رکیٹ میں پیش کیا جا ئے گا جبکہ فلم اکتو بر کے مہینے میں سینما گھر و ں کی زینت بنے گی ۔