تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اگست 2011
وقت اشاعت: 3:39

برازیل:ہزاروں خواتین حقوق کے لئے سڑکوں پر آگئیں

جنگ نیوز -
برازیلیہ . . . ... . .برازیل میں خواتین اپنے حقوق کے لئے سڑکوں پر آگئیں۔ان کا مطالبہ ہے کہ خواتین پر تشدد بنداور سیاست میں ان کے لئے مزید مواقع فراہم کیے جائیں۔برازیل کے دارالحکومت برازیلیہ میں ستر ہزار سے زائد خواتین اپنے حقوق کے لئے روایتی لباس میں سڑکوں پر آگئیں۔انہوں نے برازیلی کانگریس کے باہر دھرنا بھی دیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ خواتین کو تعلیم،صحت، سیاست میں مزید مواقع دیئے جائیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.