تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اگست 2011
وقت اشاعت: 10:0

مسٹر بھٹی آن چھٹی 26 اگست کو ریلیز ہوگی

جنگ نیوز -


نئی دہلی…جنگ نیوز… چارلی چپلن پر بنائی جانے والی کامیڈی فلم ”مسٹر بھٹی آن چھٹی“ 26 اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ بالی ووڈ کی نئی کامیڈی فلم میں ایک ایسے شخص کی داستان بیان کی گئی ہے جو اپنی زندگی سے تنگ آ چکا ہے۔ باپ کی ڈانٹ سے ناراض مسٹر بھٹی کو جب پتہ چلتا ہے کہ اس نے مقابلے میں لندن کا ٹکٹ حاصل کر لیا ہے، وہ خوشی سے جھوم اٹھتا ہے اور فوراً چھٹی لے کر لندن چلا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.