تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اگست 2011
وقت اشاعت: 19:28

صوبوں کیلئے قومی مالیاتی کمیشن کے ماہرین نامزد

جنگ نیوز -


اسلام آباد…صدر مملکت نے صوبوں کیلئے قومی مالیاتی کمیشن کے ماہرین نامزد کردئے ہیں۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پنجاب سے عبدالغفور مرزا قومی مالیاتی کمیشن میں تکنیکی ماہر مقرر کئے گئے ہیں۔ سندھ سے ڈاکٹر قیصر بنگالی جبکہ خیبر پختون خوا سے حاجی عدیل کو دوبارہ قومی مالیاتی کمیشن میں ماہر مقرر کیا گیا ہے۔ بلوچستان سے جعفر خان مندوخیل تکنیکی ماہر نامزد کیے گئے ہیں۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.