18 اگست 2011
وقت اشاعت: 20:12
گھانا میں جنگجوؤں کا سالانہ میلہ
جنگ نیوز -
عکرہ …گھانا میں گذشتہ دنوں جنگجوؤں کے سالانہ میلے کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد جدوجہدِ آزادی میں شامل افراد کو خراجِ عقیدت پیش کرنا تھا۔اس سال اپنی قوم کے ہیروز کی یاد میں ہونے والے اس میلے کو50سال مکمل ہونے پرمیلے کا دورانیہ سات دنوں تک بڑھادیا گیا جس کا تھیم معاشرے کو ثقافت کے تحت ڈھالنے پر رکھا گیا۔ اس موقع پر جہاں صرف ملک کے نائب صدر سمیت اعلیٰ عہدیداران نے اس میلے میں شرکت کی بلکہ میلے کے شرکاء نے مختلف ثقافتی پروگراموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔