تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اگست 2011
وقت اشاعت: 20:12

6.8میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بھاگنے والا دنیا کا تیز رفتار روبوٹ

جنگ نیوز -


واشنگٹن …امریکی ریاست مشی گن کی ایک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے انسانی دھڑرکھنے والا دنیا کا سب سے تیز رفتار روبوٹ تیار کرلیا ہے۔یونیورسٹی آف مشی گن کے تیار کردہ اس روبوٹ کا نامMABELرکھا گیاجس کی باڈی مکمل طور پر انسانوں سے مشابہت رکھتی تاہم اس کا سر نہیں ہے۔دو ٹانگوں والے اس روبوٹ کی بھاگتے ہوئے رفتار 6اعشاریہ8میل فی گھنٹہ تک پہنچتی ہے جو انسانوں سے کم ہے تاہم ٹانگوں اور گھٹنوں والے روبوٹ کی حیثیت سے یہ دنیا کا سب سے تیز رفتار روبوٹ مانا جارہا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.