تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:30

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کھلونے بن گئے

جنگ نیوز -


لندن ... برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیتھرائن مڈلٹن کھلونوں کی دکان پر سج گئے،جنھیں دیکھنے کے لیے لوگ بڑی تعداد میں آرہے ہیں برطانیہ کی ایک مشہور کھلونا ساز کمپنی نے نئے نویلے شاہی جوڑے پرنس ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کے مشابہ کھلونے ڈیزائن کیے ہیں،جنھیں فروخت کے لیے لندن کے ایک مشہور اسٹور پر رکھ دیا گیا ہے،گڑیا اور گڈے کی اس جوڑی کی قیمت ایک سو پونڈ سے ایک سو ساٹھ پونڈ ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.