19 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:30
ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہیگا
جنگ نیوز -
ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہیگا
اسلام آباد…آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہیگا تاہم بالائی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بالائی پنجاب ، ہزارہ ، مالا کنڈ ڈویڑن اورکشمیرمیں بعض مقامات پر موسلا دھار بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش پارا چنار میں 25 ملی میٹر رکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے مختلف شہروں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کچھ اس طرح رہنے کا امکان ہے۔