تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اگست 2011
وقت اشاعت: 7:49

امریکا اور چین کے درمیان باسکٹ بال میچ میدان جنگ بن گیا

جنگ نیوز -


بیجنگ… چین میں ہونیوالال باسکٹ بال میچ کھلاڑیوں کی لڑائی میں میدان جنگ بن گیا۔ چین اور امریکا کے تعلقات میں تناوٴ تو چلتا ہی آرہاہے۔جسے کم کرنے کیلئے دونوں ممالک کے عہدیدار چین اور امریکا کا دورہ کررہے ہیں..اور شاید اس لیے گڈول کے طور پر چین اور امریکا کی باسکٹ بال ٹیموں کے درمیان ہوا میچ۔اولمپک اسپورٹس سینٹراسٹیڈیم میں میچ اس وقت میدان جنگ بن گیا جب دونوں ممالک کی ٹیموں میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا اور ہاتھا پائی شروع ہو گئی،،کرسیاں اور بوتلیں ایک دوسرے کے اوپر پھینکی گئیں۔ امریکی ٹیم نے اپنا دوسرا گڈ ول میچ کھیلنے شنگھائی جانا تھا جس کی ابھی تصدیق نہیں ہوسکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.