تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:22

کراچی:نویں جماعت جنرل گروپ پرائیویٹ اور ریگولر کے نتائج کا اعلان

جنگ نیوز - کراچی…بورڈ آف سکینڈری ایجوکیشن کراچی نے نویں جماعت جنرل گروپ پرائیویٹ اور ریگولر کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ کامیابی کا تناسب 59 فیصد رہا نویں جماعت ریگولر کے نتائج کے مطابق امتحانا ت میں 21ہزار 448 امیدواروں نے شرکت کی ، 12 ہزار 572 کامیاب ہوئے ، کامیابی کا تناسب 59 فیصد رہا۔ نویں جماعت پرائیویٹ کے امتحانات میں 4ہزار 850 امیدواروں نے شرکت کی دوہزار 598 امیدوار کامیاب ہوئے ، کامیابی کا تناسب 54فیصد رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.