تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:22

بیٹ مین کا نیا وڈیو گیم جلدمنظرعام پر آ جائے گا

جنگ نیوز -


لاس اینجلس…این جی ٹی …بیٹ مین فلم سیریز کے مداح دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں جو اس ایکشن سے بھرپور فلم سے جڑی ہر چھوٹی بڑی بات کو جاننے میں بے حد دلچسپی رکھتے ہیں۔انہی تمام مداحوں کے لیے تازہ ترین خوشخبری یہ ہے کہ بیٹ مین کا نیا وڈیو گیم بہت جلد منظرعام پر آئیگا۔2009میں پیش کیے گئے بیٹ مین گیمBatman: Arkham Asylumکے اس سیکوئل کو Batman: Arkham Cityکا نام دیا گیا ہے۔Batman: Arkham City گیم 18 اکتوبر کو دنیا بھر میں ریلیز کیا جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.