19 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:17
برٹنی اسپیئرز ایوارڈ تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے
جنگ نیوز -
لاس اینجلس…جنگ نیوز… ہالی وڈ کی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز ویڈیو میوزک ایوارڈز مہمان خصوصی ہوں گی۔ برٹنی نے انٹرویو میں کہاکہ مجھے خوشی ہے کہ مجھے ویڈیو میوزک ایوارڈ میں مہمان خصوصی مدعو کیاگیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے اس تقریب میں یہ مقام اس وجہ سے ملاہے کیونکہ میں نے کیرئیر میں بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔