19 اگست 2011
وقت اشاعت: 10:24
بر طانیہ: پرندوں کو ڈرانے والے آدمی نما پتلے بنانے کا سالانہ میلہ
جنگ نیوز -
لندن…این جی ٹی…برطانوی کاؤنٹی Yorkshireمیں ہر سال کی طرح منفرد اور انوکھے انداز کےScarecrowبنانیکے سالانہ میلے کامنعقد کیا گیاہے۔اس میلے میں حصہ لینے والے ا فراد نے اپنے اپنے انداز میں پرندوں کو فصلوں سے دُور بھگانے والے منفرد اور عجیب و غریب اشکال کے حامل آدمی نما پُتلے تیار کیے جس میں بر طانوی شہزادہ ،شہزادی ولیم اور کیٹ میڈلٹن کی شکل کے بنائےScarecrowنے میلہ لوٹ کر اس فیسٹیول میں آنے والے افراد کی توجہ بھی حاصل کرلی ۔ اس میلے میں روائتی اور جدید انداز کو مدِنظر رکھتے ہوئے کر نٹ افئیرز اور نا مور شخصیات کے Scarecrowبنائے گئے جو 13اگست سے 21اگست تک جاری رہے گا ۔