تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اگست 2011
وقت اشاعت: 10:46

امریکا:75 فیصد ڈاکٹروں کو بدعنوانی کے مقدمات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،رپورٹ

جنگ نیوز -
واشنگٹن …جنگ نیوز… امریکا میں 75 فیصد ڈاکٹروں کو پیشہ وارانہ زندگی کے دوران کسی نہ کسی موقع پر بدعنوانی کے مقدمات کا سامنا کرناپڑتا ہے۔ اس امر کا انکشاف امریکا میں کئے گئے نیوانگلینڈ جنرل آف میڈیسن کے سروے میں کیا گیا۔ سروے کے مطابق امریکا کے چار میں سے تقریباً تین ڈاکٹروں کو پیشہ وارانہ زندگی میں بدعنوانی کے مقدمات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ان مقدموں کے جرمانوں کی ادائیگی کی شرح صرف 20فیصد ہوتی ہے۔ سروے میں 1991 سے 2005ء کے دوران امریکامیں بدعنوانی کے اہم کیس سامنے آئے جن میں 41 ہزار فزیشنز کا جائزہ لیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.