جنگ نیوز - پشاور…خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود کے علاقے غنڈی کی جامع مسجد میں دھماکا ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان کا خدشہ ہے۔