تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اگست 2011
وقت اشاعت: 16:45

خیبر ایجنسی میں دھماکے کی اطلاع،نیٹو کنٹینرز کو نقصان

جنگ نیوز -
خیبر ایجنسی…خیبر ایجنسی کے طورخم بازار میں دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے،ذرائع کے مطابق اس دھماکے سے نیٹو کو رسد فراہم کرنے والے کنٹینرز کو نقصان پہنچا ہے۔اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ادھر پولیس اور مقامی انتظامیہ نے دھماکے کے بعد صورتحال کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.