تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اگست 2011
وقت اشاعت: 6:2

اسرائیلی حملوں میں کمسن بچے سمیت 7فلسطینی جاں بحق ،3 زخمی

جنگ نیوز -


مقبوضہ بیت المقدس ... اسرائیل کے تازہ حملوں میں پانچ سالہ بچے سمیت سات فلسطینی جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے،اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے شمال میں فضائی حملے کیے،اسرائیلی طیاروں کی بمباری میں ایک فلسطینی کمانڈرجاں بحق ہو گیا،فلسطینی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے حملے میں غزہ شہر میں دو افراد ہلاک ہوئے جبکہ بریج رفیوجی کیمپ پر میزائل حملے میں چارفلسطینی مارے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.