تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اگست 2011
وقت اشاعت: 7:9

سنسناٹی ماسٹرس کے ڈبلز میں اعصام اور بوپننا کی جوڑی کوشکست

جنگ نیوز -


سنسناٹی…سنسناٹی ماسٹرزٹینس کے ڈبلزکوارٹر فائنل میں انڈو پاک ایکسپریس اعصام الحق اورروہن بوپننا شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔اوہائیو میں جاری ٹورنامنٹ کے ڈبلزایونٹ میں پاک بھارت جوڑی کی کامیابیوں کوکوارٹر فائنل میں بریک لگ گیا ،نمبر پانچ سیڈ اعصام الحق اوران کے بھارتی پارٹنر روہن بوپننا کو سربیا کے نیناڈ زیمونیچ اور فرانس کے مائیکل لوڈرا نے شکست سے دوچار کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ،نمبر چار سیڈ جوڑی کی جیت کا اسکور چھ،،تین اورچھ دو رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.